دارالعلوم آگرہ ایک نظر میں

Custom Google Translate Widget

دارالعلوم آگرہ ایک نظر میں


دارالعلوم آگرہ ایک نظر میں :
سن قیام :1986عیسوی
بانی و مہتمم :حضرت مولانا ابو البرکات صاحب مظاہری
اولین سرپرستان :(1)حضرت مفتی محمود الحسن صاحب رحمه الله علیه مفتی اعظم دارالعلوم دیو بند (2)حضرت مولانا قاری سید صدیق احمد صاحب باندوی رحمۃ اللہ علیہ (3)حضرت مولانا ابرار احق صاحب ہر دوئی رحمتہ اللہ علیہ
مجموعی تعداد طلبہ:600،دارالاقامہ میں350ان تمام طلباء کی کفالت، مثلاً قیام و طعام علاج و معالجہ اور نقد وظیفہ و غیرہ سب مدرسے کے ذمہ ہے۔
معیار تعلیم: از ابتداء حفظ و ناظرہ قرآن کریم تا دورۂ حدیث وافتاء
تعداد اساتذۂ کرام :مختلف شعبۂ جات میں25 باصلاحیت اور کہنہ مشق اساتذۂ کرام کی خدمت حاصل ہے۔
تعداد ملا زمین :مختلف شعبۂ جات میں 20تجربہ کار اور محنتی عملہ مصروف عمل ہیں۔
سالانہ بجٹ:ادارے کا سالانہ مجموعی صرفہ 476’22’98 روپے ہے ۔