Darul Uloom agra is a religious residential institution for boys.
Custom Google Translate Widget
دارالعلوم اگرہ کے اہم اغراض ومقاصد
غریب مسلم آبادیوں خصوص دیہات کے پست حال بستیوں اور شہر کی جھوپڑیوں کے قریب مسلم لڑکے لڑکیوں کے لئے مدارس و اسکول کا قیام۔ مسلمانوں کی اخلاقی دینی اور سماجی زندگی کو ایمانی اور انسانی قدروں سے آراستہ کرنے کے لئے اصلاح معاشر ہ کی مہم اور تربیتی کیمپ کا انعقاد۔ بیوگان ،یتمی،اور مساکین کی مالی امداد ،بیوگان کے زیر تعلیم بچے اور بچیوں کی مالی امداد۔ قدرتی آفات و حالات سے متاثرین کی وقتی مالی امداد۔